the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/17اکتوبر(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ ہیما مالینی کا پیر کو سالگرہ تھیں، اور انکے سالگرہ کے موقع پر انکی بائیوگرافی "Beyond the Dream Girl" کا لانچ کیا گیا بتادیں ، اب ان کا نام ان فنکاروں میں شمار ہو گیا ہے جن کی زندگی پر بک آچکی ہے. اپنی سالگرہ پر ہی اپنی زندگی پر لکھی کتاب لانچ کرنا انکے لیے کافی خوشی کا پل رہا. ان کی کتاب کو بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پوڈوکون نے لانچ کیا. اس پروگرام میں کئی ستاروں نے شرکت کی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.