the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،11جون(ایجنسی)مشہور اداکار Ranveer Singh رنویرسنگھ اور Deepika Padukone دیپیکا پدوکون کی سپرہٹ جوڑی ایک بار پھر پردہ سیمیں ساتھ نظر آسکتی ہے۔ گولیوں کی راس لیلا:رام لیلا،باجی راو مستانی اور پدماوت جیسی بلاک بسٹر ہٹ فلمیں دینے کے بعد رنویر سنگھ اور دیپیکا پدوکون کی جوڑی ایک بار پھر پردہ سیمیں پر نظر آسکتی ہے۔

ہدایت کبیرخان کی فلم ’83‘جلد ہی



دونوں ساتھ نظر آئیں گے۔ اس فلم میں کئی اداکار کمیو رول میں نظر آئیں گے۔ ایسی خبریں ہیں کہ دیپکا فلم سے منسلک ہوچکی ہیں ۔ ان دنوں وہ فلم چھپاک میں کام کررہی ہیں اور ساتھ ہی ’83‘ کےلئے بھی وقت نکالنےکی کوشش کررہی ہیں۔ چھپاک ان کےلئے ایک جذباتی سفر رہا ہے جس میں وہ تیزاب کے حملے سے متاثر ایک لڑکی کا رول ادا کررہی ہیں۔ ’83‘ میں بھلے ہی دیپیکا کیمیو رول میں ہیں لیکن وہ بے صبری سے اس پروجیکٹ سے جڑنا چاہتی ہیں۔ یہ فلم 1983ورلڈ کپ میں ہندوستان کی تاریخی جیت کی کہانی پیش کرے گی۔ فلم میں رنویر کپِل دیو کا کردار ادا کریں گے۔ یہ فلم 10اپریل ،2020کو ریلیز ہوسکتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.