: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 22 اکتوبر (یو این آئی) اسپورٹس ویئر کمپنی اڈیڈاس نے اداکارہ دیپیکا پدوکون کو اپنا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے کمپنی نےیہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ دیپیکا پدوکون اڈیڈاس کے ساتھ مل کر جسمانی اور جذباتی دونوں فٹنس پر کام کریں گی جس کے لیے دونوں فریق پرعزم ہیں ھیل اداکارہ کی زندگی کا ایک لازمی حصہ رہا ہے۔ وہ پوری دنیا کے لاکھوں لوگوں کے
لیے تحریک کا سرچشمہ ہیں ۔ اب دیپیکا اور اڈیڈاس دونوں مل کر تال میل پیدا کریں گے کیونکہ دونوں مشترکہ اقدار پرکام کرتے ہیں ۔
اڈیڈاس نے پوری دنیا کی خواتین کھلاڑیوں اور شراکتداروں کومتحد کیا ہے ، جس میں دیپیکا پدوکون کے شامل ہونے سے خواتین کے لیے کھیل کو جمہوری بنانا اور تنوع کو فروغ دینا ایڈیڈاس کے لیے آسان ہو گا ۔ پدوکون جیسی محرک قوتوں کا اس میں بڑا تعاون ہو گا ۔