the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی: انوشکا شرما اور وراٹ کہلی کے بعد جس سلیبریٹی شادی کا سب کو سب سے زیادہ انتیظار کیا جا رہا ہے وہ ہے دیپیکا اور رنویر سینگھ۔ اب لگتا ہے ان کی شادی کی شہنائی بھی اس سال بج سکتی ہی جائیگی۔ ممبئی مرر کی ایک ریپورٹ کے مطابق دونوں کے خاندوانوں نے سال کے آخر تک دیپیکا اور رنویر کی شادی کا فیصلہ لیا ہے۔

غور طلب ہے کہ شادی کے لئے چار تاریخیں چنی گئی ہیں۔ اور دونوں کی فلموں کی ڈیٹس کے مطابق ایک تاریخ تے کی جائیگی۔ستمبر یا دسمبر میں دونوں کی شادی ہو سکتی ہے۔

خبر ہے کہ



دیپیکا نے تو اپنی ماں اور بہن کے ساتھ شادی کی تیاری بھی شروع کر دی ہے، انہیں ذیورات اور کپڑے خریدتے دیکھا گیا ہے۔حالانکہ دیپیکا کی شادی کا جوڑا کون ڈیزائن کریگا اس بات کا خلاصہ ابھی نہیں ہوا ہے۔

یہ ضرور تے مانا جا رہا ہے کہ یہ شادی ہندو رسوم سے ہوگی۔ خبر ہے کہ رنویر اور دیپیکا بھی ویراٹ انوشکا کی طرح ڈسٹینےشن شادی کرنا چاہتے تھے لیکن اس پر دونوں کے خاندانوں کی رضامندی نہیں ہوئی۔

انوشکا اور ویراٹ کی طرح ہی انکی شادی میں بھی صرف قریبی لوگوں اور خاندان والوں کےشرکت ہونے کے امکان ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.