the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،14جون(ایجنسی)مشہور اداکار اجے دیوگن کی حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم De De Pyaar De ’دےدے پیاردے‘ نے 100کروڑ روپے کی کمائی کرلی ہے۔

اجے دیوگن،تبو اور رکل پریت اس فلم میں اہم رول میں ہیں ۔ یہ فلم 17مئی کو ریلیزہوئی تھی اور اس کے بعد سے اپنی انوکھی اسکرپٹ کی وجہ سے سرخیوں میں رہی۔
فلم کو سوشل میڈیا پر



کافی ستائش ملی تھی۔

تینوں اداکاروں نے اس فلم میں بہترین اداکاری کی ہے۔ فلم باکس آفس پر 100 کروڑ کے کلب میں شامل ہوگئی ہے۔ اس سال اجے کی ایک اور فلم ’ٹوٹل دھمال‘ بھی 100کروڑ کے کلب میں شامل ہوچکی ہے۔ اجے فی الحال ’تاناجی:دی انسنگ ہیرو‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس فلم میں کاجول اور سیف علی خان بھی نظر آئیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.