: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 24 فروری (یو این آئی) ڈینی ڈینز و نگا کا تعلق سکم ریاست سے ہے۔
ڈینی صرف ایک اداکار ہی نہیں بلکہ ایک گلوکار اور ہدایت کار بھی
ہیں۔
انہوں نے نے بالی ووڈ کی تقریباً 190 ہندی فلموں میں کام کیا اس کے علاوہ نیپالی، تمل، بنگالی اور تیلگو فلموں میں بھی ڈینی اپنی اداکاری کے جلوے دکھا چکے ہیں۔