: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/22مارچ(ایجنسی) سپر اسٹار سلمان خان نے 'ریس -3' میں بالی وڈ اداکارہ ڈیزی شاہ کے کردار کو پیش کیا ہے، وہ اس سے پہلے فلم میں سکندر کے طور پر اپنا تعارف دیا تھا، انہوں نے اس کے بعد جیکلن اور بابی دیول کو پیش کے کردار میں ملک کی عوام کے سامنے پیش کیا ، سلمان نے وعدہ
کیا تھا کہ وہ اس ہفتے ایک ایک کرکے ریس 3 کے تمام کرداروں سے ملائیے گئے- سلمان نے آج جمعرات کے روز ڈیزی شاہ کے کردار کو عوام کے سامنے پیش کیا.
سلمان نے پوسٹر شیئر کرتے ہوئے ایک اہم معلومات دی ہے کہ انہوں نے فلم میں ڈیزی کے انداز کے ساتھ انکے کردار کے نام کا بھی خلاصہ کیا ہے.