: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 11 مئی (یو این آئی) فلم کیرالہ اسٹوری کو لے کر ممتا بنرجی کے قریبی مانے جانے والے شوبھا پر سنا مسلسل تنقید کر رہے ہیں۔ دودن قبل انہوں نے فلم کیرالہ اسٹوری پر پابندی عائد کئے جانے کی سخت مخالفت کی تھی۔
تاہم کل ترنمول
کانگریس کے ترجمان کنال گھوش نے شوبھا پرسن کو اس معاملے میں ممتا بنرجی سے بات چیت کرنے کا مشورہ دے کر پورے معاملے کو ختم کرے کی کوشش کی مگر آج ایک بار پھر شو بھا پر سنانے کہا ہے کہ وہ اپنی رائے پر قائم ہیں کہ فلم دیکھے بغیر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ غلط ہے۔