the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 09 جنوری (یو این آئی) دہلی کی ایک عدالت نے دیپکا پادکون کی فلم ریلیز پرروک سے متعلق عرضی پر جمعرات کو سماعت کے بعد اسے پہلے سے ہی طے شدہ تاریخ 10 جنوری کو ہی ریلیز کرنے کا فیصلہ سنایا  چھپاک فلم تیزاب حملے کی متاثرہ لکشمی اگروال کی زندگی پر بنائی گئی ہے۔ محترمہ اگروال کی وکیل اپرنا بھٹ نے عرضی دائر کرکے کہا



تھا کہ انہوں نے لکشمی کی طرف سے کئی برسوں تک مقدمے کی پیروی کی ہے لیکن فلم ساز نے انھیں کوئی کریڈٹ نہیں دیا ہے۔
سول جج پنکج شرما نے عرضی پر شنوائی کرتے ہوئے فلم ساز، ہدایت کار اور دیگر تمام فریقوں کو حکم دیا کہ فلم کی ریلیز سے پہلے اپرنا بھٹ کو کریڈٹ دیا جائے حالانکہ انہوں نے فلم کی ریلیز کی تاریخ میں کوئی بدلاؤ نہیں کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.