the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی/6ستمبر(ایجنسی) سلمان خان کے خلاف بہار کے مظفر پورمیں کیس درج کیا گیا ہے۔ سلمان خان پروڈکشن کمپنی کی فلم "لوراتری" (پیار کی رات) کولے کرکیس درج کیا گیا ہے۔ اس معاملے میں سلمان خان سمیت 76 دیگرلوگوں کو ملزم بنایا گیا ہے۔ لوراتری فلم کی ٹیم پرفرقہ وارانہ ماحول خراب کرنے کا الزام ہے۔

مظفر پورکی سی جی ایم



عدالت میں سلمان خان کے خلاف کیس داخل کیا گیا ہے۔ اس کیس میں سلمان خان، فلم کے لیڈ ہیروآیوش شرما، ورینا حسین، انشومان جھا، رام کپورسمیت 76 لوگوں کے خلاف نامزد کیس درج کرایا گیا ہے۔


واضح رہے کہ اس سے قبل بھی فلم کے نام کو لے کرکافی ہنگامہ کیا جاچکا ہے۔ "لوراتری" کو لے کروی ایچ پی نے کہا تھا کہ فلم سے ہندووں کے مذہبی جذبات مجروح ہوسکتے ہیں، اس لئے اس کی اسکریننگ نہیں ہونے دی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.