the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

نئی دہلی: حال ہی میں کامیڈی لیجنڈ راجو سریواستو کا انتقال ہوگیا۔ اب بھی لوگ راجو شریواستو کی موت سے سنبھل نہیں پائے ہیں۔ ایسے میں کپل شرما کے شو میں ایک پورا ایپی سوڈ آنجہانی کامیڈین کے لیے وقف تھا۔ شو کا تازہ ترین



پرومو اس وقت سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے، جس میں راجو شریواستو کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے بڑے بڑے لوگ شو میں پہنچے ہیں۔ شو کے پرومو میں راجو سریواستو کے خوشی کے لمحات کی کچھ جھلکیاں دکھائی گئی ہیں۔ ان جھلکوں میں راجو سریواستو امیتابھ بچن، سلمان خان اور شاہ رخ خان کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.