: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/4ڈسمبر(ایجنسی) مشہور کامیڈین بھارتی سنگھ نے اپنے بوائے فرینڈ ہرش harsh-limbachiyaaسے شادی کرلی. گوا میں Candolim بیچ کے پاس دونوں نے ہندو رواج کے مطابق شادی کے بندھن میں
بندھ گئے. اس شادی میں ٹی وی انڈسٹری کے کئی لوگوں نے شرکت کی.
بھارتی گلابی لہنگے میں نظر آئی. اپنے بوائے فرینڈ سے شادی ہونے پر بھارتی کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں تھا۔