حیدر آباد 10 مئی (یو این آئی) شہر حیدرآباد کے کچھ باولی اسٹیڈیم میں عالمی مقابلہ حسن کی افتتاحی تقریب منعقد حیدر ہوئی۔
مس ورلڈ کی اس عظیم الشان افتتاحی تقاریب
میں تلنگانہ کے فن و ثقافت کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔
وزیر اعلی ریونت ریڈی کے نظریہ کے مطابق خوبصورت پروگرام تیار کیا گیا تھا جس سے تلنگانہ کی ثقافت ، فن اور روایات کی جھلک نظر آئی۔