: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ، 9 اکتوبر (یواین آئی) اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ عوا م کی ہمدردی کا فائدہ اٹھانے کیلئے کلکتہ اور اس سے ملحقہ علاقوں کے متعدد سینما گھروں نے مہلوک اداکار کی فلموں کی نمائش کے ساتھ سنیما ہالوں کو کھولنے کا فیصلہ کیا
ہے۔
راجپوت کی لاش کا معاملہ جون میں ممبئی کے باندرا میں واقع ان کے اپارٹمنٹ سے ملی تھی۔
فلم کی تقسیم کار کمپنیوں کے عہدیداروں نے بتایا کہ شہر اور ضلع میں کم از کم 14-15 سنگل اسکرین تھیٹرز راجپوت کی 2015 کی ہٹ فلم 'کیدارناتھ' دکھائے گی۔