the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
نئی دہلی/26اکتوبر(ایجنسی) سوشل میڈیا پر جو وائرل ہوا وہ فیمس ہو گیا . ایسی ہی ایک لڑکی ہے جس نے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ دھمال مچایا ہے. جنوبی کوریا کے تینان کی رہنے والی chou-tzu-yu ایک اسکول کی طالب علم ہے، لیکن اس کی خوبصورتی اور سریلی آواز نے لاکھوں



افراد کو اپنا دیوانہ بنا لیا ہے.

انٹرنیٹ پر چھائی chou-tzu-yu ایک گلوکاربھی ہے انکے ویڈیو بہت پسند کیے جارہے ہیں. Chou سوشل میڈیا میں 'K-Pop Girl' کے نام سے مشہور ہے. Chou انٹرویو میں کہا ہے، "اج میں جہاں پر بھی ہوں اسکے پیچھے مجھے کافی محنت سے ہوکر گذرنا پڑا ہے."
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.