ممبئی، 10 جولائی (یو این آئی) بالی و وڈاداکارہ چتر نگر اسنگھ پہلی بار سلمان خان کے ساتھ فلم بیٹل آف گلوان میں اسکرین شیئر کریں گی۔
ڈائریکٹر اپور والا کھیا نے بتایا کہ چترانگر اسنگھ کو
جنگی ڈرامہ فلم ' بیٹل آف گلوان 'میں سلمان خان کے مد مقابل خاتون مرکزی کردار کے طور پر کاسٹ کیا گیا ہے۔
اپور والا کھیا نے کہا، چتر انگر اسنگھ کا ٹیلنٹ اور اسکرین پر موجود گی اس کردار کے لیے بہترین ہے۔