the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/9اکتوبر(ایجنسی) فلم دنگل کے ڈائریکٹر نتیش تیواری کی فلم "چھچھورے" 30 اگسٹ 2019 کو ریلیز ہوگی، فلم میں اداکار سسشانت سنگھ راجپوت اور اداکارہ شردھا کپور اہم رول میں ہے، تیواری نے منگل کو ٹیوٹ کرکے فلم کا پہلا پوسٹر جاری کیا، فلم میں کامیڈی اداکار ورون شرما بھی ہے، فلم کے پوسٹر میں سات جوان اور عمردراز اداکار بھی دیکھے گئے، ان میں سسشانت سنگھ اور شردھا کپور بھی شامل ہے.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.