ممبئی ، 12 اگست (یو این آئی) بالی وڈ میں اپنے فلمی کیریئر کے دوران امیتابھ کے ساتھ ڈیبیو کرنے اور کشور کمار پھر اور متھن چکرورتی سے شادی کرنے والی ہیر وئن یوگیتا بالی آج گمنامی کے
اندھیرے میں گم ہو گئی ہیں۔
امیتابھ بچن، راجیش کھنہ ، دیو آنند سے لے کر سنیل دت کے ساتھ فلموں میں کام کرنے والی یہ ہیر وئن آج فلمی دنیا سے دور ہو گئی ہیں۔
وقت کے ساتھ کافی کچھ بدل جاتا ہے۔