: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 8اپریل (ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کا کہنا ہے کہ ہیپی اینڈنگ کے لئے ان کی فلم دھڑکن کا کلائمیکس تبدیل کیا گیا تھا۔ 2000میں ریلیز ہوئی فلم دھڑکن میں اکشے کمار، شلپا شیٹی ، سنیل شیٹی اور مہیما چودھری نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ فلم سپرہٹ ثابت ہوئی تھی اور آج
بھی فینس کی فیوریٹ لسٹ میں شامل ہے۔
ریالٹی شو سپرڈانسر چیپٹر ۔ 3میں بطور جج نظر آنے والی شلپا شیٹی نے شو میں بتایا کہ دھڑکن فلم کلائمیکس وہ نہیں تھا جو دکھایا گیا۔ اصل میں بعد میں ہم نے ہیپی اینڈ نگ کرنے کی وجہ سے کلائمیکس کو تبدیل کیا تھا جو اصل کلائمیکس تھا ، اس میں انجلی، دیو کو بتاتی ہے کہ وہ رام کے بچے کی ماں بننے والی ہے۔