: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ضمانت سےتحقیقات ہوسکتی ہیں متاثر: سرکاری وکیل کا اعتراض
ممبئی: 10 ستمبر (یو این آئی)آج انسداد منشیات اسکواڈ کی ایک خصوصی عدالت نے، سوشانت سنگھ راجپوت کی موت
کے معاملے میں منشیات کے زاویے سے تحقیقات کے بعد گرفتار بالی ووڈ اداکارہ اور سوشانت سنگھ کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی کی درخواست ضمانت کی سماعت کل جمعہ 11 سمتبر تک ملتوی کر دی۔