: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مینگلورو، یکم اکتوبر (یو این آئی) کرناٹک کے مینگلورو میں ڈرگس (نشیلی ادوایات) ریکیٹ کی جانچ میں مصروف سی سی بی انسپکٹر شیو پرکاش راجیندر نائک کا تبادلہ لوک آیکت آفس میں کردیا
گیا ہے۔
انہوں نے اس سلسلے میں اداکارہ اور اینکر انو شری سے بھی پوچھ گچھ کی تھی۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق گوپ تھانہ انسپکٹر مہیش پرساد کو ان کی جگہ پر لایا گیا ہے۔