: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 23 مئی (ذرائع) جوبلی ہلز پولیس نے ٹالی ووڈ اداکارہ ڈمپل حیاتی اور ان کے دوست کے خلاف ان کے اپارٹمنٹ میں ایک آئی پی ایس اہلکار کی کار کو مبینہ طور پر نقصان
پہنچانے کے الزام میں مقدمہ درج کیا۔
پولیس کے مطابق اداکارہ نے مبینہ طور پر اپنی گاڑی ٹریفک پولیس کے ایک سینئر اہلکار کی سرکاری گاڑی سے ٹکرا دی تھی جو اسی عمارت میں رہتے ہیں-