the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کانز فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر جمعہ کو ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا- میڈیا رپورٹس کے مطابق پروگرام کے دوران ایک خاتون نے یوکرین میں ہورہی عصمت ریزی کے خلاف پیغام دینے کے لیے اپنے کپڑے اتار دیئے-
جارج ملر کی فلم



تھری تھاؤزنڈ ایئرز آف لانگنگ، کے پریمیئر کے دوران ہوئے اس واقع نے کانز فلم فیسٹیول میں موجود سبھی کو حیران کردیا-
اس واقع کو انجام دینے والی خاتون کے جسم پر یوکرین کے جھنڈے کے نیلے اور پیلے رنگ پر "اسٹاپ ریپینگ از، کا پیغام لکھا ہوا تھا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.