: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/10مئی(ایجنسی) فرانس کے فرنچ رویرا میں شروع ہوئے 71 ویں کانز فلم میں بالی ووڈ کی 'کوئن' کنگنا راناوت نے بے حد خوبصورت انداز میں انٹری لی، پہلی بار اس فیسٹیول کا حصہ بن رہی کنگنا اس فیسٹیول میں ریٹرو اسٹائل میں نظر آئی، کنگنا نے یہاں فیشن ڈیزائنر سبائچی کی خوبصورت بلیک ساڑی میں انٹری لی.
جیوری ممبران اور اداکاروں کی بڑی تعداد ہوٹل کا رُخ کر رہی ہےجبکہ اداکاروں کے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرنے کی تیاریاں بھی عروج پر ہیں۔
jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">سب سے منفرد نظر آنے کی کوشش کرتیں اداکارائیں نت نئے دلکش ملبوسات پہن کر ریڈ کارپٹ پر جلوۂ گر ہونے کیلئے بے تاب دکھائی دے رہی ہیں۔
اس سال بھی دنیا بھر سے سینکڑوں فنکار کانز فلم فیسٹیول میں شریک ہوں گے جبکہ بالی وڈ سے ایشوریہ رائے بچن ، دپیکا پڈوکون اور پاکستانی فنکارہ ماہرہ خان بھی شرکت کریں گی۔