: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/16اپریل(ایجنسی) ہندوستان کا کلچر غیر ملکیوں کو خوب پسند آتا ہے- عام غیر ملکی سے لیکر کئی غیر ملکی شخصیات بھی یہا ںکی ثقافت سے متاثر ہوکر اکثر اس طرف کھینچے چلے آجاتے ہیں- ان دنوں ہالی ووڈ کی جانی مانی اداکارہ marie-avgeropoulos ہنوستان گھومنے آئی ہوئی ہے- ماریا ہندوستان میں بھی یہاں
کے خاص حصے یوپی کے برج پہنچی- سوشل ورکر سے جوڑی ماریا یہاں پر بچوں کی پڑھائی اور انکے کھانے پینے کو لیکر لوگوں سے مل رہی ہے، اور بات چیت کررہی ہے.
کینیڈین اداکارہ ماریا امی ایوارڈ نامزد ہالی ووڈ فلم کا ایک معروف اداکارہ ہے. ماریا برج پہنچ کر ایک اسکول میں بچوں کے ساتھ کافی وقت گذارا.