: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی /26اپریل(ایجنسی) کینیڈا کی اداکارہ اور ماڈل stefanie-sherkسٹفینی شارک نے خودکشی کرلی ہے، لانس اینجلس کاؤنٹی میڈیکل امحتان کے مطابق انہوں نے خودکشی کی، وہ 43 سال کی تھی، ویب سائٹ آن لائن ڈاٹ کام
کی رپورٹ کے مطابق موت کی وجہ میں دماغ میں آسکیجن کی کمی ، ڈوبنے اور دم گھٹنے کی وجہ سے ہوئی، معاملے کو اب بند کردیا گیا ہے، سٹفینی کے شوہر اور اداکارDemian Bichir نے انسٹاگرام پر اپنی بیوی کی موت کی خبر شیئر کی-