the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
کلکتہ5جنوری(یواین آئی) ایک دن قبل ہی کلکتہ فلم فیسٹول انتظامیہ نے اعلان کیا تھا کہ بین الاقوامی فلم فیسٹول اپنے پروگرام کے مطابق منعقد ہوگا تاہم ایک دن بعد ہی کورونا وائرس کے کیسومیں اضافہ کے بعد ریاستی سیکریٹریٹ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کلکتہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کو



عارضی طور پر ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اداکار پرمبرتا چٹرجی نے بتایا کہ منگل کی رات کو معلوم ہوا کہ فلم فیسٹیول کمیٹی کے سربراہ راج چکرورتی کی اہلیہ کورونا کی شکار ہو گئی ہیں اس؎ کے بعد بدھ کی دوپہر کو کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔
وہ فوٹو فیسٹیول کے منتظمین میں سے ایک تھیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.