the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد،24 مئی (ذرائع) مس انگلینڈ 2024 ملیا میگی ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ اس بار وہ اپنے سرف بورڈ اور سی پی آر تکنیک کی وجہ سے خبروں میں نہیں ہیں۔ بدقسمتی سے وہ مس ورلڈ کا مقابلہ چھوڑنے کی وجہ سے خبروں میں آگئی ہیں۔ انہیں لگا کہ منتظمین ان کا استحصال کر رہے ہیں۔
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس میں یونائیٹیڈ کنگ ڈم   کی نمائندگی ملیا میگی کررہی تھی۔ انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر مقابلہ چھوڑنے



اور اپنے آبائی ملک واپس جانے کا فیصلہ کیا۔
مس ورلڈ مقابلے کی 74 سالہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ مس انگلینڈ کا ٹائٹل جیتنے والی خاتون نے مقابلہ چھوڑ دیا۔ ملیا میگی نے کہا ہے کہ وہ اخلاقی طور پر اس کا حصہ بننے کو تیار نہیں ہیں۔
ملیا میگی نے انکشاف کیا ہے کہ جب انہوں نے مقابلے میں حصہ لیا تو ان کے ساتھ کیسا سلوک کیا گیا۔ ملیامیگی نے کہا، مجھے طوائف جیسا  محسوس ہورہا تھا- مقابلے کے منتظمین نے انہیں تفریح ​​کے لیے باہر بھیجا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.