the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 18 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت اور شردھا کپور کی فلم ’چھچھورے‘ نے سو کروڑ روپے کی آمدنی کرلی ہے۔

سوشانت اور شردھا کی یہ فلم چھ ستمبر کو منظر عام پر آئی تھی ۔ اس فلم نے اپنے پہلے ہی ہفتے میں 68 کروڑروپے کمائے تھے۔چھچھورے فلم



کو سامعین کی جانب سے تعریف  مل رہی ہے۔ نتیش تیواری کی ہدایت والی یہ فلم ماؤتھ پبلسٹی کے دم پر شاندار کمائی کر رہی ہے۔ فلم کی کہانی ایک انجینئرنگ کے طالب علم پر مرکوز ہے جو تعلیم پر کم اور لڑکیوں پر زیادہ توجہ دیتاہے۔  اسی کردار کے مطابق اس فلم کا نام ’چھچھورے‘ رکھا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.