the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، یکم مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ کے مشہور فلمساز بونی کپور کا کہنا ہے کہ انہوں نے ’نو انٹری ‘ کا سیکوئل بنانے کا فیصلہ صرف اس شرط پر کیا ہے کیونکہ سلمان خان اس میں اداکاری کے لیے راضی ہوگئے ہیں۔

سال 2005 میں ریلیز بونی کپور کی پروڈیوس کردہ نو انٹری میں سلمان خان، انیل کپور اور فردین خان نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔
بونی کپور فلم نو انٹری کا سیکوئل بنانے جارہے ہیں۔
فلم کے سیکوئل کا نام’ نو انٹری میں انٹری ‘ہے۔
اس فلم کی ہدایات انیس بزمی دے رہے



ہیں۔
بونی کپور نے بتایا ہے کہ انہوں نے کس شرط پر فلم نو انٹری کا سیکوئل بنانے کا فیصلہ کیا۔

بونی کپور نے بتایا کہ انہوں نے نو انٹری کا سیکوئل بنانے کا فیصلہ صرف اس شرط پر کیا ہے کیونکہ سلمان خان اس میں کام کرنے کے لیے راضی ہوگئے ہیں۔
بونی کپور نے کہا ’’میرے پاس اسکرپٹ ہے اور یہ سب صرف سلمان پر منحصر تھا کہ وہ اسے کرنا چاہتے ہیں یا نہیں۔
اپنی سالگرہ کے موقع پر انہوں نے کہا کہ وہ یہ فلم کریں گے اس لیے میں نے اسکرپٹ تیار کر لی ہے اور میں تیار ہوں جب وہ اس کو شروع کریں گے‘‘۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.