the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ممبئی/24جون(ایجنسی) امیتابھ بچن کے ساتھ کئی فلموں میں اداکاری کرچکے boman-irani بومان ایرانی نے آج ایک پاری کی شروعات کی ہے، انہوں نے اپنا پروڈکشن ہاؤس ایرانی مووٹین irani-movietone  شروع کیا ہے جسے امیتابھ بچن نے لانچ کیا ہے، یہی پر بگ بی نے اس بات کا خلاصہ کیا کہ انکے بالی ووڈ کیرئیر کے 50 سال جلد پورے ہونے والے ہیں- امیتابھ اپنے 50 سال 15 فروری کو پورے کریں گے.
لان چکے ساتھ ہی بگ بی کے ساتھ انٹروڈکشن میں بومان ایرانی نے بتایا کہ انکے پارسی خاندان کی روات ہے کہ جب گھر سے بڑے کچھ اچھا کرتے ہیں تو انہیں اعزاز میں شال اڑایا جاتا ہے، ایرانی نے ہنستے ہوئے کہا کہ امیتابھ تو ویسے بھی آدھے پارسی ہی ہیں کیونکہ بگ بی پارسیوں کی طرح ہی آنے-جانے اور وقت کے پابند ہے، ایرانی نے اپنی بیوی کے ساتھ اپنی روایت کے حساب سے ایک خوبصورت شال امیتابھ کو اڑایا.


Boman Irani


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نے 2 دسمبر 2019 سے آر ٹی سی بس کے کرایوں میں 20 پیسے فی کلومیٹر اضافہ کیا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.