the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/29ستمبر(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا ، اداکار فرحان اور ہنسل مہتا جیسے بالی ووڈ ہستیاں نانا پاٹیکر پر جنسی ہراساں کا الزام لگایا ہے، سال 2008 میں ہی نانا کے خلاف آواز اٹھا چکی تنو شری نے حال ہی میں دیے ایک انٹرویو میں ایک بار پھر اپنے ہراساں کا مسلہ اٹھایا، انہوں نے فلم ہارن وکے پلیز کے سیٹ پر جنسی ہراساں کا الزام لگایا تھا، تنو شری نے نیوز ایجنسی کو دیئے انٹرویو میں کہا کہ "قومی اعزاز جیتنے والے اداکار ہونے کی وجہ سے، نانا کی حیثیت سے میری آواز دب گئی، بالی ووڈ ستاروں نے ٹیوٹ کرکے تنو شری کی حمایت کی.

وہیں دوسری طرف معاملے میں ایک نئی معلومات سامنے آئی ہے ، میڈیا رپورٹس کے مطابق نانا اس تنازعہ کے بعد شوٹنگ سیٹ سے غائب ہوئے، نانا حال ہی میں فرحان اختر کے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک تصویر میں نظر آئے تھے جس کے بعد معلوم ہوا کہ وہ اپنے کیرو کے ساتھ فلم ہاؤس فل 4 کی شوٹنگ کے لیے جارہے ہیں، .





اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.