the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 18 اگست (ایجنسی) بالی وڈ کے ساتھ ہالی وڈ میں بھی اپنی اداکاری کے جلوے دکھانے والی اداکارہ پرینکا چوپڑہ نے خود سے 11 برس چھوٹے نک جونس کے ساتھ سنیچر کو منگنی کرلی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجابی روایت کے مطابق منگنی کی رسومات ادا کی گئیں۔ اس موقع پر پرینکا کے قریبی دوست اور کنبے کے افراد موجود تھے۔ پرینکا پیلے لباس میں ملبوس تھیں جبکہ نک سفید کرتا پاجامہ پہنے ہوئے تھے۔

منگنی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔ پرینکا نے شام کو پارٹی کا انعقاد کیا ہے جس میں رنویر سنگھ، کنگنا رنوت، عالیہ بھٹ، ابھیشیک بچن، ایشوریہ رائے، انوراگ کشیپ، سنجے لیلا بھنسالی، مکیش انبانی، دپیکا پاڈوکون اور دیگر مشہور شخصیات



شامل ہوسکتی ہیں۔


شادی کی تاریخ کا اعلان جلد ہی ہوسکتا ہے۔ حالانکہ ابھی تک پرینکا کی جانب سے اس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.