the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی/18فروری(ایجنسی) فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سینے امپلائز(FWICE) کےاہم مشیر اشوک پنڈت نے کہا کہ FWICE نے جموں و کشمیر کے پلوامہ میں دہشت گرد حملے کے بعد پاکستان کے اداکاروں پر پابندی لگانے کی اپیل کی ہے-
پنڈت نے کہا کہ FWICE پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کی ضدر



کرنے والوں پرڈیوسروں پر پابندی لگائے گا، ہم اسکی آفیشل اعلان کررہے ہیں، سرحد سے ہمارے ملک پر باربار حملے ہونے کے باوجود پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کی ضدر کرنے والی میوزک کمپنیوں کو شرم آنی چاہیے ، چونکہ انہیں کوئی شرم نہیں ہے تو ہیں انہیں پچھے ہٹنے کے لیے مجبور کرنا ہوگا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.