the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/29اکتوبر(ایجنسی) سال 2018 اب گذرنے کو ہے، ایسے میں ہر بار کی طرح اس بار بھی سال کے آخر تک آتے-آتے ابھی کئی ایوارڈ تقریب دیکھنے کو ملے گا، اسی سلسلہ میں ان دنوں vogue ووگ ایوارڈس بحث میں ہے، اس ایوارڈ تقریں کی جو تصویریں سامنے آئی ہے ان میں تمام اداکاریں پورے گلیمرس انداز میں اپنے چاہنے والوں کا دل جتتے دیکھ رہی ہیں.

ووگ ایوارڈس 2018 میں کرینہ کپو رخان، کرشمہ کپور، عالیہ بھٹ اور فاطمہ ثنا شیخ ، رادھیکا اپٹے، ایلیانا ، جیسی اداکاروں کے علاوہ کرن جوہر، سے لیکر ایوشمان کھرانہ جیسے شخصیات پہنچے، ان تصویروں کی موجودگی سے یہ ایونٹ ہی خاص بن گیا، کرینہ کپور اس موقع پر کچھ اس انداز میں ریڈ کارپیٹ پر نظر آئی، اپنے اسٹائل سے سب کا دل جتنے والی کرینہ کو ایوارڈ تقریب میں ووگ اسٹائل آئیکن منتخب کیا گیا.



rgb(255, 255, 255);">






اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.