the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 12 اگست (یو این آئی) بالی وڈ میں اپنے فلمی کیریئر کے دوران امیتابھ کے ساتھ ڈیبیو کرنے ، کشور کمار اور پھر متھن چکر ورتی کے ساتھ شادی کرنے والی ہیروئن یوگتا بالی آج گمنامی کے اندھیرے میں کھو گئی ہیں۔

انہوں امیتابھ بچن، راجیش کھنہ، دیو آنند سے لے کر سنیل دت کے ساتھ فلموں میں کام کرنے والی یہ ہیروئن آج فلمی دنیا سے دور ہو گئی ہے۔
تبدیل وقت کے ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے۔
کل کا ستارہ آج اندھیرے اور دل میں کھو جاتا ہے۔
بالی وڈ میں بھی ایسے ستاروں کی بھرمار ہے جو کبھی کامیابی کی بلندی پر کھڑے تھے تو آج



بالی وڈ کی چمک – دمک اور گلیمرس زندگی سے دور ہو گئے ہیں۔
اسی کڑی میں ہیں یوگتا بالی۔

یوگتا بالی کی پیدائش ممبئی میں 13 اگست 1952کو ایک پنجابی خاندان میں ہوا تھا۔
شمّی کپور کی بیوی گیتا بالی کی بھانجی یوگتا بالی آج بھلے ہی سب سے کٹ گئی ہیں لیکن کبھی ان کا جلوہ تھا۔
جلوہ بھی ایسا کہ کشور کمار جیسے بڑے گلوکار بھی ان کے حسن میں گرفتار رہے، شادی ہوئی پھر طلاق بھی۔
اس کے بعد یوگتا بالی متھن چکر ورتی کے ساتھ اپنا گھر بسا کر فلمی دنیا سے دور ہو گئیں۔
تاہم، انہوں نے لیڈ رول کے بجائے سپورٹنگ رول میں ہی اپنی شناخت بنائی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.