the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 22 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رنوت کی اپنے انسٹاگرام پوسٹ میں سکھ برادری کے خلاف کسانوں کے احتجاج کے دوران لکھے گئے نازیبا کلمات کے معاملے میں درج شدہ ایف آئی آر کے تعلق سے آج یہاں ممبئی پولیس کے روبرو حاضر ہونے میں یہ کہکر معذوری طلب کی کہ وہ فی الوقت



بیرون شہر ہیں۔

اداکارہ کے وکیل رضوان صدیقی نے پولیس کو ایک تحریری درخواست دیکر اس بات سے مقامی کھار پولیس کو مطلع کیا اور حاضری کی اگلی تاریخ طلب کی ۔

رنوت کے خلاف کھار پولیس اسٹیشن میں سکھ برادری کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.