the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/11ڈسمبر(ایجنسی) انتخابی نتائج 2018: مدھ پردیش ، راجستھان ، چھتس گڑھ، تلنگانہ اور میزورم کے اسمبلی انتخابات کے نتائج تقریبا قریب ہیں. بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) مشکل میں نظر آرہی ہیں، جبکہ کانگریس کے لیے ہندی ریاستوں سے خوشخبری آرہی ہے، راجستھان، چھتیس گڑھ اور مدھیہ پردیش کے اسمبلی الکیکشن میں بی جے پی کے خراب مظاہرے کو لیکر ٹیوٹر پر تبصرے آنے لگے ہیں، بالی ووڈ اور ساؤتھ کے مشہور اداکار پرکاش راج ہمیشہ ہی



مودی کی پالیسوں کو لیکر مخالف رہتے ہیں، ابھی تک آئے نتائج میں بی جے پی چھتیس گڑھ اور راجستھان سے اقتدار سے باہر ہوتی نظر آرہی ہے تو وہیں مدھیہ پردیش میں اسے کانگریس سے کڑی ٹکر مل رہی ہے.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.