: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اجمیر، 5 مارچ ّ(ایجنسی) اداکار ارجن کپور نے آج صبح اجمیر کے صوفی خواجہ غریب نواز حضرت معین الدین چشتی کی درگاہ کی زیارت کی۔ ارجن کپور
نے صبح کے وقت درگاہ میں حاضری دی اور مخملی چادر اور عقیدت کے پھول نذر کئے۔ انہیں خادم سید قطب الدین سخی نے درگاہ کی زیارت کرائی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنی آنے والی فلموں کی کامیابی کے لئے دعا کی۔