: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/16فروری(ایجنسی) بالی ووڈ کے معروف اداکار بابی دیول اپنی آنے والی فلم 'ریس۔ 3' میں سلمان خان کو زبردست ٹکر دینے جارہے ہیں۔
بالی ووڈ فلم ساز رمیش تیرانی ریس کی تیسری سیریز بنانے جارہے ہیں۔ فلم میں سلمان اور جکلین فرنانڈیز کے ساتھ ہی بابی بھی اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ کچھ برسوں تک فلم انڈسٹری سے دور رہنے کے بعد بابی ایک
بار پھر پورے زوروشور سے واپسی کررہے ہیں۔ ریمو ڈی سوزا کی ہدایت میں بن رہی فلم 'ریس۔ 3' میں سلمان کے ساتھ ہی بابی کو بھی اس کا کریڈٹ دیا جارہا ہے۔
'ریس۔ 3' میں بابی ایک پرفیکٹ 6 پیک ایبس کے ساتھ نظر آنے والے ہیں، بلکہ کچھ ایکشن سین کے لئے بابی شرٹ لیس بھی ہونے والے ہیں۔ بابی نے اس فلم کے لئے جسمانی محنت پر خاص توجہ دی ہے اور ساتھ ہی انہوں نے سلمان خان کا اس معاملے میں رہنمائی کرنے پر شکریہ ادا کیا ہ