: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 8 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار بابی دیول ان دنوں اپنی آنے والی فلم 'اینیمل کے لئے سخت محنت کر رہے ہیں۔
بابی دیول ان دنوں اپنی آنے
والی فلم 'اینیمل کے لئے بہت پسینہ بہار ہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر بابی دیول کا جم ویڈیو وائرل ہو رہے ، جس میں وہ اپنے نئے کردار کے لئے باڈی پر کام کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔