the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/28نومبر(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار بابی دیول جلد ہی سلمان خان کے ساتھ 'ریس 3' نظر آنے والے ہیں. اس فلم میں بابی بھی اہم کردار میں دیکھے جائیں گے اور اس لیے وہ کافی محنت بھی کررہے ہیں - پیچھلے کافی وقت سے بڑے پردے سے دور بابی دیول کچھ وقت پہلے پوسٹر بوائز میں نظر آئے تھے- حالانکہ اس دوران انکے بڑے بھائی سنی دیول نے خلاصہ کیا تھا کہ اب انکے بھائی کو کام نہیں ملتا- جس کے



بعد اب بابی جلد ہی ریس 3 میں نظر آنے والے ہیں.

حال ہی میں بگ باس کے سٹ پر پہنچی 'ریس 3' کی ٹیم میں بابی بھی وہاں پہنچے تھے. یہاں سلمان خان نے بابی سے متعلق ایک بات کا خلاصہ کیا. انہوں نے بتایا کہ بابی نے آج تک کسی فلم کے لیے جم نہیں کیا ہے لیکن 'ریس 3' کے لئے وہ محنت کرر ہے ہیں-
Bobby Deol
When the hard work starts to show!! Thanks @BeingSalmanKhan for the motivation ..
1:42 PM - Nov 27, 2017
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.