: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/7مئی(ایجنسی) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کالا ہرن کیس میں ملی 5 سال کی جیل کی سزا کو چیلنج دینے کے لیے دائر کی گئی اپنی درخواست پر عدالت میں سنوائی کے جودھپور کورٹ میں پیش ہوئے، اب اس معاملے میں
اگلی سماعت 17 جولائی کو ہوگی.
بتادیں کہ پیچھلے مہینے جودھپور کورٹ نے سلمان خان کو کالے ہرن کے شکار معاملے میں سزا سنائی تھی، سی جی ایم دیو کمار نے 5 اپریل کو اس معاملے میں سلمان کو 5 سال قید کی سزا سنائی تھی.