the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/3فروری(ایجنسی) 80 اور 90 کی دہائی کی منجھی ہوئی اداکارہ دپتی نول کا آج 65 واں جنم دن ہے، وہ 3 فروری 1952 کو پنجاب کے امرتسر میں پیدا ہوئی تھیں. بالی ووڈ میں ان کی اداکاری بہت تعریف ملی. بالی ووڈ میں ان کے کیریئر کی شروعات 1978 میں فلم جنون سے ہوئی تھی.

دیپتی نول بالی ووڈ کی جانی مانی ہستی ہے اور شیام بینگل کی فلم جنون سے وہ بڑے پردے پر اتری، یہاں تک کہ انہوں نے فلم ڈائرکشن میں بھی اپنا ہاتھ



آزمایہ انکی پہلی فلم 90 کے دہائی میں منیشا کوئرالا کے ساتھ "دو پیسہ کی دھوپ چار آنے کی بارش ، تھی.

فلم کی خوب تعریف ہوئی اور اتنا ہی نہیں فلم کو 2009 کے کین فلم فیسٹیول میں بھی جگہ ملی. 

آپ کو بتادیں کہ دیپتی ہمیشہ فاروق شیخ کو عشق باز کہا کرتی تھی لیکن فاروق کبھی انکے ساتھ فلرٹ کرنے کی کوشش نہیں کی، دیپتی کے والد کی چاہ تھی کہ وہ انہیں ایک پینٹر بنائے لیکن دیپتی پر ادکاری کا بھوت سوار تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.