the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
 نئی دہلی/3مارچ(ایجنسی) بالی ووڈ میں آواز سے لاکھوں کے دلوں پر راج کرنے والے گلوکار شنکر مہادیون آج اپنی 51 ویں سالگرہ منا رہے ہیں. شنکر 3 مارچ 1967 کو ممبئی میں پیدا ہوئے تھے. شنکر سنگر ہونے کے ساتھ ساتھ کمپوزر بھی ہیں اور انہوں نے کئی فلموں میں گانے گائے ہیں. اس کے ساتھ ہی وہ ٹیم شنکر-احسان-لاوے کے لیڈر سنگر بھی ہیں، انہوں نے کئی زبانوں میں گانے گائے ہیں، انہیں ہندی کے علاوہ تمل،تلگو،مراٹھی، کنڑ فلموں کے لیے بھی گانے گائے ہیں، سنگیت سیکھنے کا یہ سلسلہ پانچ سال کی عمر میں شروع



ہوا تھا.

مہادیون نے اپنی شروعاتی پڑھائی ممبئی کے چیمبور میں آئمہدیوان نے اپنی ابتدائی تعلیم ممبئی، چیمبر میں او ایل پی ایس اسکول سے کی تھی. اس کے بعد انہوں نے الیکٹرک انجنیئر میں اپنی آگے کی پڑھائی کی تھی. حالانکہ میوزک کو لیکر انکی دلچسپی کبھی کم نہیں ہوئی اور وہ ہمیشہ میوزک سے جوڑے رہے.

1998 میں انکی پہلا المب Breathlessبریتھ لیس آئی تھی اور یہی سے انکے کیریئر کی شروعات ہوئی تھی. انکی یہ المب کافی پسند کی گئی اور اس البم کے ذریعہ انہیں ہندی سینما میں پہنچان بنائی تھی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.