the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/6جولائی(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار رنویر کپور آج اپنا 34 واں برتھ ڈے منا رہے ہیں- اس موقع پر انہوں نے اپنے فینس کو ایک بہت بڑا تحفہ دیا ہے- رنویر نے اپنے برتھ ڈے پر اپنی آنے والی فلم 83 کا فرسٹ پوسٹر جاری کیا- اس فسٹ پوسٹر میں رنویر بالکل سابق



کرکٹر کپل دیو کی طرح نظر آرہے ہیں- رنویر کی طرف سے انسٹاگرام پر شیئیر کیا گیا فرسٹ پوسٹر اب سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے- بتادیں کہ ان دنوں اسی فلم کی شوٹنگ میں مصروف رنویر ان دنوں لند ن میں فلم کی شوٹنگ کررہے ہیں-
یہ فلم 10 اپریل 2020 میں ریلیز کی جائے گی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.