the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی، 03 مارچ (یو این آئی) بہار کی منیشارانی ڈانس ریئلٹی شو جھلک دکھلا جا کے 11 ویں سیزن کی فاتح بن گئی ہیں۔ منیشارانی نے شعیب ابراہیم اور اور بیجا سنہا کو شکست دے کر



جھلک دکھلا جاٹرافی جیت لی ہے۔ منیشارانی کی انٹری وائلڈ کارڈ کے ذریعے ہوئی تھی۔ منیشا رانی کو جیتنے والی ٹرافی کے ساتھ 30 لاکھ روپے اور ان کے کوریو گرافر آشوتوش پوار کو 10 لاکھ روپے ملے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.