: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹنہ ،4 اگست (یواین آئی)بہار حکومت نے ہندی فلموں کے مشہور نوجوان اداکار سشانت سنگھ راج پوت کی موت کے معاملے کی تفتیش آج مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی )سے جانچ کرانے کی سفارش کردی اداکار سنگھ راج پوت کے والد کے کے سنگھ نے آج بہار کے وزیراعلی نتیش کمار سے
ٹیلی فون پر رابطہ کر کے اپنے بیٹے موت کے معاملے کی سی بی آئی سے جانچ کرانے کی ستائش کرنے کی اپیل کی تھی۔
اس کے بعد وزیراعلی نے مسٹر سنگھ کو یقین دلایا کہ اس کےلئے مرکزی حکومت کو آج ہی سفارش بھیج دی جائے گی اور شام تک سبھی ضروری کاغذی عمل پورا کرلیا جائےگا۔