the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 2 ستمبر (یو این آئی) ٹیلیویژن کے مشہور اداکار اور 'بگ باس 13' کے فاتح سدھارتھ شکلا کا انتقال ہوگیا ان کی عمر 40 برس تھی 'بگ باس13' کے فاتح سدھارتھ شکلا کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا بتایا جا رہا ہے کہ سدھارتھ شکلا نے رات سونے سے پہلے دوا لی تھی لیکن دوائی کون سی لی تھی اس بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے سدھارتھا دوا لینے کے بعد صبح نہیں اٹھ سکے سدھارتھ شکلا کی لاش فی الحال



ممبئی کے کوپر اسپتال میں ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ پوسٹ مارٹم وہیں کیا جائے گا۔

سدھارتھ شکلا نے اپنے کیریئر کا آغاز سال 2008 میں ٹی وی شو 'بابل کا آنگن چھوٹے نا' سے کیا تھا۔
اس کے بعد وہ 'جانے پہچانے سے اجنبی، سی آئی ڈی، بالیکا ودھو اور 'لو یو زندگی' جیسے ٹی وی شوز اور بہت سے ریئلٹی شوز میں نظر آئے۔

سدھارتھ شکلا نے فلم 'ہمپٹی شرما کی دلہنیا' میں بھی کام کیاتھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.