the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی/5اکتوبر(ایجنسی)متنازعہ ٹی وی شو 'بگ باس' سیزن 11 میں گھروالوں کے بیچ نومینیشن کے بعد جھگڑہ اور بڑھ گیا۔ شو کے تیسرے دن ایک دوسرے کے خلاف ووٹ کرنے والے سپنا چودھری سے لیکر جیوتی کمار اور وکاس گپتا سے لیکر شلپا شنڈےتک سبھی گھروالے آپس میں لڑتے نظر آئے۔ ساتھ ہی تیسرے



دن گھروالے کو بگ باس نے کچھ ٹاکس بھی پورے کرنے کے لیے دیے۔ دن ختم ہوتے ہوتے سپنا چودھری نے شو چھوڑنے کی دھمکی بھی دے دی۔

رات ہوتے ہوتے گھر والے ایک بار پھر ساتھ بیٹھے اس دوران سپنا چودھری نے کہا کہ وہ جیوتی کی حرکتوں کو برداشت نہیں کریں گی پھر چاہے انہیں شو سے باہر کر دیا جائے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.